ایکنا: شبِ جمعہ کو حرم حضرت ابوالفضل العباسؑ میں منعقدہ دعائے کمیل کی روحانی محفل میں زائرین کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518788 تاریخ اشاعت : 2025/07/12
شهادت حضرت زهرا(س) کے حوالے سے؛
ایکنا: شهادت حضرت زهرا(س) کی مناسبت سے اسلام آباد کی «الکوثر» یونیورسٹی پر عباس علمدار کا علم نصب کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517588 تاریخ اشاعت : 2024/12/07
ایکنا: نجف اشرف میں واقع قرآنی مرکز جو روضہ حضرت عباس سے وابستہ ہے ان دنوں خصوصی پروگرامز منعقد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516942 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
کربلا کے راستے میں عیسائی بھی زائرین اربعین امام حسین (ع) کی خدمت میں سرگرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514908 تاریخ اشاعت : 2023/09/07
مسلسل دس سالوں سے؛
ایکنا کربلا: آسمانی قندیل کے عنوان سے سوم کی تقریب بینالحرمین میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514716 تاریخ اشاعت : 2023/08/03
جاپانی سفیر نے کہا کہ "میں کربلا کا دورہ کرکے بہت خوش ہوں، یہ شہر جو مسلمانوں اور عراق کے لیے اہم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے، ایک اہم ثقافتی ورثہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511893 تاریخ اشاعت : 2022/05/20
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس (ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3511134 تاریخ اشاعت : 2022/01/18